پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

میں ریٹائرمنٹ لینے والا تھا کہ پھر عمران خان نے ایسی کیا حرکت کر دی کہ جس نے مجھےریٹائرمنٹ لینے سے روک دیا، عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت سے معذرت کرنیوالے گواسکر نے دلچسپ قصہ سنا دیا

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) سابق بھارتی کرکٹرسنیل گواسکرنے کہا ہے حلف برداری کی تقریب میں شریک نہ ہوسکے لیکن دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں،ورلڈ کپ 1992 میں پاکستان کے مایوس کن آغاز پر بھی عمران خان کا اعتماد غیر متزلزل تھا۔سنیل گواسکر نے بھارتی اخبار کے لیے لکھے گئے کالم میں کہا ہے کہ میں عمران خان کو 1971 سے جانتا ہوں جب وہ ووسٹر شائرکانٹی ٹیم میں جگہ کے لئے تگ و دو کر رہے تھے، وہ ہمیشہ جیت پر یقین رکھتے ہیں، ورلڈ کپ 1992 میں مایوس کن آغاز پربھی اعتماد

غیر متزلزل تھا۔بھارتی لیجنڈ کرکٹر نے کہاکہ میں 1986 میں ریٹائرمنٹ لے رہا تھا لیکن عمران خان کے ایک چیلنج نے مجھے ایسا کرنے سے روک دیا۔ عمران خان نے کہا کہ وہ اگلے برس بھارت کے خلاف سیریز کھیلنے آئیں گے، ریٹائرمنٹ سے پہلے ایک اورسیریز کھیلنی چاہیے، میں بھارت کو ہرانا چاہتا ہوں، آپ ریٹائرہوگئے تو مزا نہیں آئے گا، پاکستان نے 1987 میں عمران کی قیادت میں بھارتی ٹیم کو ٹیسٹ سیریزمیں شکست دی۔ میں عمران خان کی حلف برداری تقریب میں شریک نہ ہو سکا لیکن دعائیں ان کے ساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…