ساﺅ پالو (نیوز ڈیسک) لیجنڈری فٹبالر پیلے کی سرجری کامیاب رہی ہے اور انہیں طبیعت سنبھلنے پر ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ پیلے کے پروسٹیٹ گلینڈز میں تکلیف تھی جس سے نجات کیلئے ڈاکٹرز نے گزشتہ ہفتے ان کی سرجری کی تھی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق امکان تھا کہ پیلےکو پروسٹیٹ کینسر ہے تاہم ان کے گلینڈز سے کوئی رسولی برآمد نہ ہوئی۔ گزشتہ چھ ماہ کے دوران یہ دوسرا موقع ہے جب74 سالہ لیجنڈری فٹبالر کو خرابی صحت کی وجہ سے ہسپتال داخل ہونا پڑا ہے۔ گزشتہ بار وہ گردے کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال داخل رہے تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
زیر علاج بیٹی کے وارڈ سے نکالے جانے پر باپ نے چلڈرن ہسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا



















































