اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

صحت کی دنیا میں اچھی خبر کیا آئی ہے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برن۔۔۔۔سوئٹزر لینڈ میں مہلک مرض ایبولا کی ویکسین تیارکرلی گئی ہے ، تاہم ابھی تجرباتی مراحل میں ہے۔ سوئٹزر لینڈ کے ایک اسپتال میں ایبولا مرض سے بچاوکے لیے رضا کاروں کو تجرباتی انجیکشن لگائے گئے ہیں۔ ابتدائی طور پر 120رضا کاروں کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ ان میں ٹینا نامی ڈاکٹر بھی شامل ہیں جو اس سے قبل افریقی ممالک میں اس مرض سے بچاؤ کے خلاف کام کرتی رہی ہیں۔ ڈاکٹر ٹینا کا کہنا ہے کہ وہ اس ویکسین سے کافی پرامید ہیں۔ ویکسین تیار کرنے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ نئی ویکسین میں ایبولا پروٹین شامل کیا گیا ہے، جس سے جسم میں ایبولا کے خلاف مدافعت پیدا ہونیکا امکان ہے۔تجربہ کامیاب ہونے پر یہ ویکسین اس سال کے ا?خر میں مریضوں کے لیے دستیاب ہونے کی امید ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…