اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

عمران خان صادق اور امین نہیں کیونکہ۔۔ کپتان کو وزارت عظمیٰ کا حلف لینے سے روکنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا عدالت سے آنیوالی خبر نے پی ٹی آئی میں تشویش کی لہر دوڑا دی

datetime 9  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا حلف لینے سے روکنے کے لئے نئے بینچ کی تشکیل کے لئے متفرق درخواست دائر کردی ‘ جسٹس عامر فاروق نے اس سے پہلے درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کرلی تھی۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا حلف لینے سے روکنے کے لئے درخواست کے معاملے پر نئے بینچ کی

تشکیل کے لئے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ جسٹس عامر فاروق نے اس سے پہلے درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کرلی تھی۔ جسٹس عامر فاروق نے معاملہ واپس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بھیج دیا تھا۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آرٹیکل 62 پر پورا نہیں اترتے درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت عمران خان کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے روکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…