پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں عید الاضحیٰ کس تاریخ کو ہو گی ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)ذی الحج 1439ھ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس12 اگست بروز اتوار کو کراچی میں طلب کر لیا گیا ہے۔ ماہرین فلکیات نے چاند اتوار کو نظر آنے کی پیش گوئی کر دی ہے۔ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار کی شام محکمہ موسمیات کمپلیکس کراچی میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدرارت چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے۔ جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس

صوبائی ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوں گے۔ماہرین فلکیات کے مطابق اس بار ذی القعد کا مہینہ 29ایام پر مشتمل ہونے کا امکان ہے اور 12 اگست اتوار کے روز ذی الحج کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ جس کے باعث یکم ذی الحج 13اگست بروز پیر اور عید الاضحی 22اگست بروز بدھ 10ذی الحج کو ہو گی۔رواں سال پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ہی روز عید قربان ہونے کا بھی امکان ہے، جبکہ فرزندان اسلام 21 اگست بروز منگل کو فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…