پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی سزا کیخلاف درخواست کی سماعت کرنیوالا ہائیکورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا، جسٹس شمس مرزا نے کس وجہ سے کیس سننے سے معذرت کر لی؟ اب دوبارہ سماعت کب ہو گی؟شریف خاندان کیلئے پریشان کن خبر آگئی

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف خاندان کی مشکلات ختم نہ ہوئی، لاہور ہائیکورٹ کا نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کیخلاف درخواست کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزا کیخلاف درخواست کی سماعت کرنے والا لاہور ہائیکورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے شریف فیملی کی سزاؤں کیخلاف درخواست کی

سماعت کی، درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ نیب کا قانون ختم ہو چکا سارا ٹرائل غیر قانونی ہے۔جسٹس شمس محمود مرزا نے شریف فیملی کی سزاؤں کیخلاف کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پرکیس نہیںسن سکتا۔جسٹس شمس محمود مرزا کی معذرت سے 3 رکنی فل بنچ ٹوٹ گیا،اس پر نیابنچ تشکیل دینے کیلئے فائلیں چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کوارسال کرد ی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…