جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

اپوزیشن کادھاندلی کیخلاف احتجاج، ریڈزون کی سکیورٹی سخت داخلی راستوں پر500 پولیس اہلکارتعینات، الیکشن کمیشن تک کس کس کو جانے کی اجازت دی جائیگی؟تفصیلات آگئیں

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی ) وفاقی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کے احتجاجی مظاہرے کے پیش نظر ریڈزون اور الیکشن کمیشن کی سکیورٹی سخت کردی ہے‘الیکشن کمیشن اور ریڈزون کے داخلی راستوں پر500 پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے،الیکشن کمیشن تک صرف ممبران پارلیمنٹ کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔

نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق حکومت نے الیکشن میں دھاندلی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج سے نمٹنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔الیکشن کمیشن اور ریڈزون کے داخلی راستوں پر500 پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ اہلکاروں کوالیکشن کمیشن کے اندر اور باہر تعینات کی کیا جائے گا۔ریڈزون میں کارکنان کوداخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔۔الیکشن کمیشن تک صرف ممبران پارلیمنٹ کو جانے کی اجازت دی جائے گی۔واضح رہے اپوزیشن جماعتوں نے آج الیکشن کمیشن آفس کے سامنے احتجاج کرنے کی کال دے رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…