پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے مجھے کس اہم ترین عہدے کے لئے امیدوار نامزد کردیا،چوہدری پرویز الٰہی کا انکشاف، بڑا اعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی )مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنماء و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے لئے وہ پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار ہیں ، ایشوز پر اپوزیشن کو بھی ساتھ بٹھائیں گے ۔ منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں مجھے سپیکر کا امیدوار نامزد کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایشوز پر اپوزیشن کو ساتھ بٹھائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں شریف برادران ہمارے بندے توڑتے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جب میں پنجاب کا وزیراعلیٰ تھا تو عمران خان نے میرے کام کی تعریف کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…