پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کی نیب آفس میں پیشی، کپتان کی گاڑی کون ڈرائیو کر کے پشاور لایا؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 7  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آئی این پی ) پاکستان تحریک انساف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ میں بغیر پروٹوکول آیا ہوں اس موقع پر کوئی روٹ نہیں لگایا گیا‘لاہور میں شریف فیملی کا کوئی بھی فرد باہر نکلے تو روٹ لگا دیا جاتاہے ۔منگل کو تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بنی گالہ سے بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور پہنچے، جہاں پر پارلیمانی کمیٹی خیبر پختونخوا کے اجلاس سے فارغ ہوئے تو پشاور کی سڑکوں پر بغیر پروٹوکول سفر کیا اس دوران پرویز خٹک گاڑی چلاتے رہے،عمران خان کی گاڑی

ٹریفک سگنلزپربھی رکتی رہی،گاڑی میں اسدقیصر،علی زیدی اوربابراعوان بھی سوارتھے۔ اس دوران عمران خان نے پرویز خٹک سے کہا کہ مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ میں یہاں پر بغیر پروٹوکول کے سفر کر رہا ہوں اور کسی بھی قسم کا کوئی روٹ نہیں لگایا گیا۔ عمران خان نے کہا کہ لاہور میں شریف خاندان کا بچہ بھی باہر نکلے تو اس کیلئے روٹ لگا دیا جاتا ہے،اس پر علی زیدی نے کہا کہ کراچی کے حالات تو بہت خراب ہیں وہاں پر سیاستدانوں کیلئے سیکیورٹی انتظامات ضروری ہیں

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…