اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

کپتان نے نئے پاکستان کی جھلک دکھا دی،نیب میں پیشی، کتنے پروٹوکول کیساتھ بنی گالا سے پشاور گئے، ایسی خبر آگئی کہ آپ کو یقین نہیں آئیگا کہ ایسا بھی ہو سکتا ہے

datetime 7  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ روزملنے والاپروٹوکول واپس کردیا، وہ صرف دو گاڑیوں کے قافلے میں اسلام آباد سے پشاور روانہ ہوئے ، اور پشاور پہنچ کر بھی کوئی پروٹوکول نہیں لیا۔فواد چوہدری کے مطابق عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ پروٹوکول کی

گاڑیاں نہ جائیں، عمران خان نے روٹ نہ لگانیکی ہدایت کی ہے۔واضح رہے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہیلی کاپٹر کیس میں قومی احتساب بیوروخیبرپختونخوا کے سامنے پیش ہو ئے، نیب کی جانب سے 15 سوالات پر مشتمل ایک سوالنامہ عمران خان کو دیا گیا ہے جس کا جواب انہیں 15 دن میں دینا ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…