پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

تمام کوششوں کے باوجودعمران خان کوسادہ اکثریت نہیں ملی،ان کے مثبت کاموں میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے، پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے بڑا اعلان کردیا

datetime 6  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ تحر یک انصاف کی حامی جماعتیں بھی دھاندلی کاشورمچارہی ہیں‘ تمام کوششوں کے باوجودعمران خان کوسادہ اکثریت نہیں ملی۔میڈیا سے گفتگو میں قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ الیکشن میں وسیع پیمانے پردھاندلی کی گئی،عمران خان حلف لینے سے پہلے یوٹرن لے رہے ہیں،پی ٹی آئی کی حامی جماعتیں بھی دھاندلی کاشورمچارہی ہیں،تمام کوششوں کے باوجودعمران خان

کوسادہ اکثریت نہیں ملی،کوشش ہوگی کہ حکومت بنائیں، متعددپولنگ اسٹیشن پرفارم 45 نہیں دیئے گئے، تو ہم کیسے مان لیں کہ الیکشن میں دھاندلی نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھیں گے،پیپلزپارٹی نے پنجاب میں بہترکاکردگی دکھائی،وفاداریاں تبدیل کرانے کے باوجودپیپلزپارٹی پنجاب میں زندہ ہے، جمہوریت کیلئے پہلے بھی لڑے آئندہ بھی لڑیں گے، عمران خان کے مثبت کاموں میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…