اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان اقتدار کیلئے ’’شیطان ‘‘سے بھی اتحاد کر سکتے ہیں

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر ریلوے اورپاکستان مسلم لیگ (ن )کے اہم رہنما  سعد رفیق نے کہا ہے کہ پہلے ہی کہا تھا کہ اقتدار کیلئے عمران خان شیطان سے بھی اتحاد کرسکتے ہیں۔
قاتل کا لقب پانے والی ق لیگ اور ایم کیوایم کو عمران خان نے اتحادی بنالیا ہے۔۔سعد رفیق کا مزید کہنا تھا کہ

عمران پروڈکشنز کی حیا سے عاری پیشکش ’نیاپاکستان‘ ایم کیو ایم، ق لیگ، لوٹے، لٹیرے، بکائو گھوڑے عمران پروڈکشنز کے ستارے ہیں۔سعد رفیق نے  ق لیگ کے بعد ایم کیو ایم کے تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا اعلان سامنے آنے پر اپنے رد عمل  میں مزید کہا کہ دھاندلی سے جیتے والی حکومت زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…