جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

ایم کیو ایم پاکستان نے پی ٹی آئی کو گرین سگنل دیدیا،دھماکہ خیز سرپرائز

datetime 27  جولائی  2018 |

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے عام انتخابات کے نتائج کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے جس دوران ایم کیوایم نے پی ٹی آئی کو گرین سگنل دیدیاہے اور متحدہ نے حکومت سازی کیلئے مل بیٹھ کر بات کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ جہانگیر ترین نے فون کر کے ملاقات

کی دعوت دی ہے ، تحریک انصاف سے ملاقات کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کریگی ۔خالد مقبول کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران جہانگیر نے کہا کہ کراچی میں ہم دونوں کی نمائندگی ہے ،دونوں جماعتوں میں اتفاق ہو اہے کہ مل بیٹھ کر بات کی جاسکتی ہے ۔ خالد مقبول کا کہناتھا کہ جہانگیر ترین سے کہاہے کہ بات چیت کیلئے ہمارے دروازے کھلے ہیں ، آپ کو مینڈیٹ ملا ہے تو کراچی کیلئے کام کریں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…