منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

آصف زرداری بھاری مارجن سے کامیاب ،جانتے ہیں سابق صدر نے کتنے ہزارووٹ حاصل کئے؟

datetime 26  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 213 نوابشاہ سے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کامیاب ہو گئے۔غیر سرکاری ،غیر حتمی نتائج کے مطابق انتخابات2018 میں این اے 213 نوابشاہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری 62 ہزار 409 ووٹ لےکرکامیاب ہو گئے جبکہ ان کے مدمقابل جی ڈی اے کے سردار شیر محمدرند 30 ہزار 234 ووٹ لے سکے۔ادھراین اے 2 سوات کا مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیاہے۔

جس کے مطابق پاکستا ن تحریک انصا ف کے حیدر علی 47 ہزار 17 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ ن لیگ کے امیر مقام 33 ہزار 87 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ہیں ۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 سے ن لیگی رہنما خواجہ احمد حسان کو شکست سے دوچار کر دیا ۔ شفقت محمود نے مجموعی طور پر 1 لاکھ27 ہزار 405 ووٹ حاصل کیے جبکہ ن لیگی رہنما 1 لاکھ 4ہزار 625 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…