منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

شفقت محمود کے حلقے کابھی حیران کن نتیجہ آگیا

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 سے ن لیگی رہنما خواجہ احمد حسان کو شکست سے دوچار کر دیا ۔ شفقت محمود نے مجموعی طور پر 1 لاکھ 27 ہزار 405 ووٹ حاصل کیے جبکہ ن لیگی رہنما 1 لاکھ 4ہزار 625 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔ادھرسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے علیٰ موسیٰ گیلانی بھی ہار گئے ۔

شجاع آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے158کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے ابراہیم خان 83 ہزار 297 ووٹ لےکرکامیاب ہو گئے ہیں۔ جبکہ ان کے مخالف پیپلزپارٹی کے امیدوار اور سابق وزیرعظم یوسف رضاگیلانی 73 ہزار 985 ووٹ حاصل کرسکے۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 157 ملتان 4 میں تحریک انصاف کے امیدوارزین قریشی کامیاب ہوگئے جب کہ ان کے مخالف امیدوار علیٰ موسیٰ گیلانی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…