بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اکرام اللہ خان گنڈہ پور پر خودکش حملہ کرنیوالا کون نکلا؟

datetime 23  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک )انتخابی مہم کے دوران خودکش حملے میں شہید ہونیوالے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر سردار اکرام اللہ خان گنڈہ پور پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے خراسانی گروپ نے قبول کی ہے۔ میڈیا ہاؤسزکو جاری بیان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بتایا کہ اکرام اللہ خان گنڈہ پور پر حملہ خراسانی گروپ کے ایک ذیلی گروپ کے جنید نے کیا جس میں

اکرام اللہ گنڈہ پور زخمی ہوئے اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ۔ کالعدم تنظیم کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ طالبان جنگجوؤں کا بدلہ لینے کیلئے حملہ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ محلہ کمال خیل میں نوری دربار کے قریب سابق صوبائی وزیرزراعت خیبرپختونخواوامیدوار پی کے 99کلاچی سرداراکرام اللہ خان گنڈہ پور کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…