ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

عام انتخابات سے پہلے ہی متوقع طورپر کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں کو اپنے قبضے میں کرنے کیلئے ن لیگ اور تحریک انصاف میں مقابلہ شروع،دونوں جماعتیں کیا کررہی ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) (ن) لیگ ‘تحر یک انصاف نے پنجاب سمیت ملک کے دیگر صوبوں میں آزاد امیدوار کے طور پر انتخابات میں حصہ لینے والوں سے رابطوں کو آغاز کر دیا ‘کامیاب ہونیوالو ں کو25جولائی کے بعد اپنی جماعتوں میں شمولیت کی دعوت دیں گے ۔ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں نے مر کزا ور صوبوں میں اپنی حکومتیں یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بیروکار لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب اور

دیگر صوبوں میں آزادامیدوار کے طور پر حصہ لینے والے مضبوط امیدواروں کیساتھ ابھی سے ہی رابطوں کا آغاز کر دیا ہے اور انکے ساتھ مستقبل کے حوالے سے معاملات کو آگے بڑھایا جارہا ہے تاکہ انکی کامیابی کے بعد ان کو اپنی جماعتوں میں شامل کر کے اپنی پارٹی پوزیشن کو مضبوط کیا جائے اور ان آزاد اراکین کے ساتھ معاملات طے کر نے کیلئے دونوں جماعتوں نے اپنے اہم قائدین کو ذمہ دار بھی سونپ دی ہے



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…