اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہبازشریف کے الزامات ،نگران وزیر اعلیٰ پنجاب بھی میدان میں آگئے ، بڑی یقین دہانی کرادی

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہا ہے کہ شہبازشریف قومی لیڈر ہیں اور اظہار رائے کا حق رکھتے ہیں تاہم پنجاب حکومت خلوص کے ساتھ ذمہ داریاں ادا کر رہی ہیں اگر کسی کو شکایت ہے تو ازالہ کریں گے اور جیلوں میں قیدیوں کو معیار کے مطابق سہولتیں دی جارہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہا ہے کہ شہبازشریف قومی

لیڈر ہیں اور ان سمیت ہر شخص کو اظہار رائے کا حق حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کی نگران حکومت خلوص کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں اداکررہی ہے اور تمام سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو انتخابات میں مساوی مواقع فراہم کئے گئے ہیں تاہم سیاسی جماعتیں حالات کے مطابق بیانیہ ترتیب دیتی ہیں اور وقتاً فوقتاً عدم اطمینان کا اظہار کرتی رہتی ہیں اگر کسی جماعت یا امیدوار کو کسی قسم کی شکایت ہے تو اس کا ازالہ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…