جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

اب تک 8300پر ایس ایم ایس کرکے کتنے پاکستانیوں نے اپنے پولنگ اسٹیشن کی معلومات حاصل کیں ؟اعداد و شمار جاری

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ایک کروڑ افراد اب تک 8300پر ایس ایم ایس سے اپنے پولنگ اسٹیشن کی معلومات حاصل کی ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے بیان کے مطابق ووٹرز اپنے پولنگ اسٹیشن کی معلومات کیلئے ابھی اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کریں ٗبیان کے مطابق ووٹرز ایس ایم ایس سے حاصل کی گی معلومات اپنے پاس محفوظ کرلیں ٗ یہ معلومات پولنگ کے دن درکار ہوگی۔ بیان کے مطابق اب تک

تقریباً ایک کروڑ افراد نے 8300 ایس ایم ایس سے اپنے پولنگ اسٹیشن کی معلومات حاصل کی ہیں ٗووٹرز سے گزارش ہے کہ آخری دن کا انتظار کیے بغیر 8300 پر ابھی اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر اپنے پولنگ اسٹیشن کی معلومات حاصل کریں پولنگ اسٹیشن کی معلومات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے صوبائی ٗ ریجنل اور ضلعی دفاتر میں قائم جنرل الیکشن انفارمیشن سینٹرز سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں ٗ ان سینٹرز کی معلومات الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر جاری کردی گئی ہیں.

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…