ہفتہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2026 

اللہ نظربد سے بچائے !مسلسل دوسرے روزعمران خان کیلئے کس چیز کا صدقہ دیا گیا؟

datetime 22  جولائی  2018 |

لاہور(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ پر مسلسل دوسرے روز بھی تین کالے بکروں کاصدقہ دیاگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی رہائشگاہ پر انتخابات کے دن تک ہر روز تین کالے بکرے صدقہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کالے بکروں کا صدقہ انتخابات کے پرامن انعقاد، کامیابی اور عمران خان کی سلامتی کیلئے دیا جارہا ہے ۔

علاوہ ازیں سیاسی جماعتوں اور آزا د انتخاب لڑنے والے امیدواروں کی جانب سے بھی اپنی کامیابی کیلئے صدقات دئیے جارہے ہیں ۔ بعض امیدواروں کے اہل خانہ کی جانب سے اپنی رہائشگاہوں پر مسلسل قرآن خوانی اور نعت خوانی کی محافل کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…