جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

تیز ترین 1000 رنز بنانے کی بات ہوئی پرانی ، فخر زمان نے ایک اور شاندار ریکارڈ قائم کردیا

datetime 22  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔انہوں نے 5میچوں کی سیریز میں زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق فخر زمان 5میچوں میں اب تک 471رنز بناچکے ہیں اور وہ ابھی وکٹ پر موجود ہیں

جبکہ اس سے پہلے467رنز کا ریکارڈ ہملٹن ماساکڈزاکے پاس تھا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی فخر زمان نے ون ڈے میں تیز ترین ہزار رنز مکمل کرنے کاعالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔جبکہ انہوں نے گزشتہ میچ میں ڈبل سینچری بنا کر پہلے پاکستانی بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا اور عالمی سطح پر چھٹے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…