جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

وفاق ،پنجاب ،خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں کس کی حکومت ہوگی؟عمران خان کے ساتھ اس بار عام انتخابات میں کیا ہوگا؟معروف ماہر علم نجوم نے حیرت انگیز پیش گوئیاں کردیں

datetime 21  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حاصل پور (آن لائن )جنوبی پنجاب کے نامور ماہرعلم نجوم نامور بزرگ حضرت بابا ٹبے شاہ سرکار نے کہا ہے کہ 25جولائی کو تحریک انصاف کو اُس کی توقع کے مطابق اس کو کامیابی نہیں ملے گی اور عمران خان وزیر اعظم نہیں بن سکے گے ،

انہوں نے کہا کہ مرکز میں مخلوط حکومت بنے گی جبکہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پنجاب اور خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں بھی مخلوط حکومتیں بنے گی 25جولائی2018 ؁ ء کے عوام انتخابات میں بھاری اکثریت سے آزاد امیدوار بھی کامیاب ہونگے جو مخلوط حکومت بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے انہوں نے کہا کہ ان انتخابات میں بلاول بھٹو زرداری ،آصف علی زردار ی ،عمران خان ،میاں محمد شہبا ز شریف ،ڈاکٹر فاروق ستار بھی کامیاب ہونگے 2018کے عام انتخابات میں بننے والی مخلوط حکومت میں آصف علی زرداری کا اہم کردار ہوگا ان انتخابات میں بڑے بڑے نام سیاست سے آؤٹ ہوجائیں گے ۔یا د رہے کہ بابا ٹبا شاہ نے مرتضیٰ بھٹو کے قتل فاروق لغاری اور بے نظیر بھٹو کے درمیان اختلافات اور حکومت کی بر طرفی پرویز مشرف کے مارشل لاء لگانے نواز شریف کے جیل جانے کی پین گوئیاں کی تھیں جو سچ ثابت ہوئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…