بدھ‬‮ ، 25 فروری‬‮ 2026 

یہ کام کیوں کیا؟الیکشن کمیشن نے کسی کو نہ بخشا مولانا فضل الرحمن ، پرویز خٹک ، ایاز صادق کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا الیکشن سے قبل مجلس عمل، پی ٹی آئی اور ن لیگ کیخلاف تشویشناک خبر آگئی

datetime 19  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ناشائستہ زبان کے استعمال پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ، تحریک انصاف کے پرویز خٹک اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو نوٹسز جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ناشائستہ زبان کے استعمال پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے۔

مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ، تحریک انصاف کے پرویز خٹک اور سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو نوٹسز جاری کر دئیےہیں۔ ان رہنمائوں کو 21جولائی کو اصالتاََ یا وکالتاََ الیکشن کمیشن کے بنچ کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق میڈیا رپورٹس سامنے آنے کے بعد ازخود نوٹس لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نواز شریف کی سیاست میں انٹری


لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…