منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹر پروندر آوانا کا فرسٹ کلاس اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹر پروندر آوانا نے فرسٹ کلاس اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 31 سالہ فاسٹ باؤلر نے 2012 میں انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی میچ میں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تاہم وہ صرف دو میچز میں ہی ملک کی نمائندگی کر سکے اس کے بعد وہ دوبارہ ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔گزشتہ

روزسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پروندر نے کہا کہ میں نے فرسٹ کلاس اور انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے، کیریئر کے دوران فرسٹ کلاس کرکٹ سے بہت لطف اندوز ہوا، انٹرنیشنل میچز میں بھی ملک کی نمائندگی کا موقع ملنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں اور میں ان لمحات کو ہمیشہ یاد رکھوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…