بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کی دو بڑی جیلوں کی کمانڈ تبدیل ، دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 17  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کی دو بڑی جیلوں کی کمانڈ تبدیل ، دھماکہ خیز احکامات جاری کراچی (این این آئی) کراچی اور حیدرآباد میں جیل کی کمانڈ تبدیل کردی گئی ہے ۔عمران یعقوب مہناس کو آئی جی جیل خانہ جات کراچی اور نذیر احمد کو آئی جی جیل خانہ جات حیدرآباد تعینات کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات سندھ میںاعلیٰ سطح پر تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔نصرت منگن سے آئی جی جیل خانہ جات کراچی کا چارج واپس لے کر عمران یعقوب منہاس کو آئی جی جیل خانہ جات کراچی اور نذیر احمد ڈی آئی جی جیل خانہ جات حیدرآباد تعینات کیا گیا ہے ۔سینٹرل جیل کراچی کے سپرنٹڈنٹ حسن سہتو کو محکمہ داخلہ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ضیا الرحمن کو سینٹرل جیل کا سپرنٹنڈنٹ تعینات کردیا گیا۔ممتاز اعوان کا تبادلہ کرتے ہوئے آفاق احمد کو سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل،منصور احمد صدیقی کا دادو جیل سے تبادلہ کرکے ممتاز اعوان کو سپرنٹنڈنٹ دادو جیل تعینات کیا گیا ہے ۔لاڑکانہ جیل سے اورنگزیب گنگو کا تبادلہ کرکے محمد انور کو تعینات کردیا گیا۔اورنگزیب گنگو کو گھوٹکی جیل تعینات کیا گیا ہے ۔ممتاز علی شاہ کا نوشہروفیروز جیل سے تبادلہ کرکے اسپیشل پرزنس نارا حیدرآباد تعینات کردیا گیا۔شاہنواز ساند کا نارا حیدرآباد جیل سے تبادلہ کرکے نوشہروفیروز تعینات کردیا گیا



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…