پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ملک کی دو بڑی جماعتیں مخلوط حکومت کے قیام کیلئے ایک پیج پر بیانات میں مماثلت سے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نا منظور ، دو بڑی جماعتیں مخلوط حکومت کے قیام کے لئے  قریب سے قریب تر ہونے لگیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پاکستان پیپلزپارٹی کے بیانات میں مماثلت پائے جانے کے باعث ملک بھر کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ دونوں لیڈران نے مخلوط حکومت بنانے سے متعلق چند دن قبل بیانات دینا شروع کئے ہیں اور دوسری جانب دہشتگردی کی شدید لہر نے پاکستان کو گھیرے میں لیا ہوا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے باعث سیاسی جماعتوں کو آزادانہ طور پر الیکشن مہم میں حصہ نہ لینے کا سوال نہ صرف عام ذہن میں ابھر رہا ہے بلکہ اس صورت حال میں ہونے والے الیکشن پر بھی انگلیاں اٹھائی جا سکتی ہیں اور اس میں دو اہم سیاسی قوتوں کی جانب سے مخلوط حکومت بنانے کی باتیں اور مضبوط اشارے دینا ملک میں الیکشن نہ ہونے کی دلیل ہے اور خدشہ ہے کہ الیکشن سبوتاژ کر کے مخلوط حکومت کے قیام کو عملی جامہ پہنایا جائے اور اس حکومت میں پی پی اہم کردار ادا کر سکتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…