ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے، ون ڈے سیریز جیت کر ہی وطن واپس آئیں گے،سرفرار احمد

datetime 15  جولائی  2018 |

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے (آج) پیر کو بولاوائیو میں کھیلا جائے گا ، پانچ میچز کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کو پہلے ون ڈے میں آؤٹ کلاس کر کے201 رنز سے فتح حاصل کی تھی جس کے بعد سرفراز احمد اینڈ کمپنی نے سیریز میں کلین سوئپ کرنے کے خواب دیکھنے

شروع کر دیئے ہیں۔اب پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا دوسرا مقابلہ (آج) پیر کو بولاوئیو میں کھیلا جائے گا، پاکستان ٹیم نے اس میچ کیلئے بھی بھرپور پریکٹس کر رکھی ہے۔سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹیم اچھے مومینٹم میں ہے، ون ڈے سیریز جیت کر ہی وطن واپس آئیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ، (آج) دوپہر سوا 12 بجے شروع ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…