پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایشین ریسلنگ:بھارت نے پاکستانی ٹیم کو اجازت دیدی

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین جونیئر ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے بھارتی وزارت داخلہ نے پاکستانی ٹیم کو بھارت آنے کی اجازت دیدی۔ مہمان کھلاڑیوں کو ہوٹل اور سٹیڈیم کے سواکہیں جانے کی اجازت نہیں ہوگی ایشین جونیئر ریسلنگ چیمپئن شپ کے ڈی جادیو سٹیڈیم نیو دہلی میں17 سے 22 جولائی تک شیڈول ہے۔ پاکستان، عراق اور افغانستان کے ریسلرز کو ویزہ جاری نہ کرنے پر

یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ کی جانب سے ایونٹ منسوخ یا بھارتی رکنیت معطل کیے جانے کا خدشہ تھا جس پر انڈین ریسلنگ فیڈریشن نے وزارت داخلہ کے حکام سے پاکستانی ریسلرز کو ویزے جاری کرنے کی درخواست کی جسے قبول کرلیا گیا۔ انڈین فیڈریشن کے اسسٹنٹ سیکریٹری ونود تومار نے کہا کہ وزارت داخلہ نے پاکستانی ٹیم کو بھارت میں مقابلوں کیلئے آنے کی مشروط اجازت دیدی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…