پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر کی نئی تصاویر نے دھوم مچادی

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے سابق بلے باز لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت پوری دنیا میں اپنا لوہا منوایا اور کئی ریکارڈز بنا کر اپنا نام ہمیشہ کے لئے زندہ کرلیا ۔سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر بھی کچھ عرصہ سے میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں اور اب بھارتی میڈیا میں ان کی نئی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا ہے۔سار ٹنڈولکر کی نئی تصاویر اور سادگی نے دیکھنے والوں کے دل جیت لئے ہیں جیسے کہ ان کے

والد ٹنڈولکر نے عوام کے دلوں میں گھر بنایا ۔20 سالہ سار ا ٹنڈولکر کے دن بہ دن سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔بالی ووڈ سٹار کے بچوں جھانوی کپور،سہانا خان کے مقابلے میں سارا ٹنڈولکر بھی میڈیا میں ان رہنے لگی ہیں۔خیال رہے کہ سچن ٹنڈولکر کے دو بچے ہیں،ایک بیٹا اور بیٹی ۔سارا ٹنڈولکر جنہوں نے لندن سے سے اپنا گریجوایشن مکمل کیا کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے جبکہ سار اٹنڈولکر کا بالی ووڈ میں ابھی آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…