جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں کامیابی جتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے ٗ فخر زمان کی کار کر دگی قابل تعریف ہے ،سرفراز احمد

datetime 9  جولائی  2018 |

ہرارے (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کے فائنل میں جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں کامیابی جتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے ٗ فخر زمان کی کار کر دگی قابل تعریف ہے ٗ امید ہے مستقبل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھنے کوشش کریں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز

میں کامیابی ٹیم کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ باؤلرز نے عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کر کے کینگروز کو بڑا مجموعہ ترتیب دینے سے روکا اس کے بعد فخر زمان نے دلیرانہ بیٹنگ کر کے ٹیم کو فتح دلائی، ہمارے کھلاڑیوں نے چند کیچز ڈراپ کئے اسلئے فیلڈنگ کے شعبے میں ابھی مزید محنت کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہاکہ امید ہے فخر زمان مستقبل میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے مزید فتوحات حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…