جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

’’ایون فیلڈ کیس میں نواز شریف اور مریم نواز کو سزا ‘‘ فیصلے کے آتے ہی شہباز شریف کا صبر جواب دیا گیا !پہلی مرتبہ کھل کر میدان میں آگئے ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 6  جولائی  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے عدالتی فیصلے کے بعد پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا کہ پاناما، ایون فیلڈ اور آف شور کمپنیوں میں نوازشریف کا نام نہیں، مقدمے میں کوئی ٹھوس قانونی دستاویز مہیا نہیں کی گئی، فیصلے میں بہت قانونی خامیاں ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت کا فیصلہ تاریخ میں سیاہ حروف سے لکھا جائے گا۔نواز شریف کیخلاف کوئی ثبوت نہیں پیش کیا گیا ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی نے تقریباً نیب میں 109پیشی ہوئی ۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نواز شریف وہ شخص ہے جس کے بارے میں دنیا جانتی ہے جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا ، انہیں پانچ ارب ڈالر کی پیش کش کی گئی اور ایٹمی دھماکے کرنے پر عالمی دبائو اورسنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں ۔ میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سی پیک سے سی پیک ، گوادر اور موٹرویز کو وہ موجد ہیں اور ان کا سب کا کریڈٹ صرف اور صرف نواز شریف کو جاتا ہے جنہوں نے اپنی انتک محنت اور مسلسل کوششوں کا نتیجہ ہے ۔ سابق وزیراعلی پنجا ب میاں شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ نیب کے فیصلے میں قانونی خامیاںموجود ہیں ۔ ہم اس فیصلے کو یکسر مستر کرتے ہیں جو سزا انہیں دی گئی وہ اس کے ذرا بھی اہل نہیں ہیں ۔ شہباشریف نے کہا ہے کہ ۔ایک طرف یہ ناانصافی کی بنیاد پر یہ فیصلہ اور دوسری طرف نیب کورٹس کے حالیہ سالوں میں دیے گئے فیصلے، نیب کورٹ نے ایسی شخصیت کے حوالے سے فیصلہ دیا جن کے بارے میں نیب کورٹ نے کہا کہ چونکہ اصل ڈاکومنٹ موجود نہیں لہذا فوٹو کاپیوں کی بنیاد پر کیس کو خارج کرتے ہیں ، یہ فیصلہ آپ ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…