پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے امیدوار کے انتخابی دفتر پر حملہ،خوفناک دھماکہ،10زخمی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل،ایمرجنسی نافذ

datetime 3  جولائی  2018 |

پشاور(این این آئی)شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی امیدوار کے انتخابی دفتر پر حملہ، دس ورکرز زخمی ہوگئے۔انتظامیہ کے مطابق پی ٹی آئی کے راہنماء اور قومی اسمبلی حلقہ 48 کے امیدوار ملک اورنگزیب کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد نے ہنڈ گرینڈ سے حملہ کیا، جس سے دفتر میں موجود پی ٹی آئی کے کئی ورکرز زخمی ہوگئے۔شمالی وزیرستان کے تحصیل رزمک میں پاکستان تحریک انصاف کے

ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے قومی اسمبلی حلقہ 48 کے امیدوارکے دفتر پر نامعلوم افراد کی جانب سے ہینڈ گرینڈ حملہ کیا گیا۔حملے کے نتیجے میں پی ٹی آئی کے دس ورکرز زخمی ہو گئے جبکہ حملہ اور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…