منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

’’اسحا ق ڈار کی سینٹ سے رکنیت معطل‘‘ سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 30  جون‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی سینٹ کی رکنیت معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسحاق ڈار کی سینٹ کی رکنیت سپریم کورٹ کے حکم پر معطل کی گئی ہے۔

نجی ٹی وی  کے مطابق سپریم کورٹ کے بار بار بلانے کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس  ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 8 مئی کو سابق وزیر خزانہ کی سینٹ کی رکنیت عبوری طور پر معطل کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور اپنے گھر کی تعمیر کے لیے سڑک نکالنے کا کیس بھی زیر سماعت ہے تاہم وہ علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں اور انہوں نے اپنی میڈیکل رپورٹس عدالت کو بھجوا رکھی ہیں۔واضح رہے کہ ان کی حال ہی میں لندن کی سڑکوں پر گھومنے کی ایک ویڈیو سامنے آچکی ہے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…