بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ٹکٹوں کی تقسیم، احتجاج ، دھرنے ۔۔عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز جس دن یہ مسئلہ ہوا اس دن کیا کام کرونگا، کپتان نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا (ق) لیگ کے چوہدری پرویز الٰہی سے ٹیلی فونک رابطہ ‘چکوال این اے64پر سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کے معاملے پر بات چیت کی گئی ‘عمران خان نے لاہور سے ملک اسد کھوکھر اور خالد گجر کے در میان ٹکٹ کا مسئلہ حل کروادیا ‘ اسد کھوکھر این اے 136 سے الیکشن لڑیں گے خالد گجر پی پی 172 کا الیکشن لڑیں گے‘دونوں ناراض اراکین نے صلح کے بعد ایک دوسرے کو گلے لگا لیا ‘تحر یک انصاف کی خواتین بھی تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان

سے ملاقات کے بعد ’’راضی ‘‘ہو گئیں جبکہ تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ جس دن ٹکٹوں کا مسئلہ حل ہو جائیگا میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کروں گا۔  چیئر مین عمران خان نے لاہور میں سینیٹر چوہدری محمدسرور ‘ عبد العلیم خان سمیت تحر یک انصاف کے مر کزی اور صوبائی قائدین سے بھی ملاقاتیں کیں . عمران خان نے کہا ہے کہ جس دن ٹکٹوں کا مسئلہ حل ہو جائیگا میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کروں گااور پھر ہم سب متحد ہو کر انتخابی مہم چلائیں گے اور انشا ء اللہ پاکستان تحر یک انصاف کامیاب ہوجائیگی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…