اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سرگودھا، شاہراؤں اور سکول سیکٹرکے تعمیراتی کاموں میں کروڑوں روپے کی بد عنوانیوں، ایڈوانس بلنگ کا حیرت انگیز انکشاف 

datetime 30  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا( نیوز ڈیسک) سرگودھا سمیت ریجن بھر میں شاہراؤں اور سکول سیکٹرکے تعمیراتی کاموں میں کروڑ وں روپے کی بد عنوانیوں، ایڈوانس بلنگ کے انکشاف پرچھان بین کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا،ذرائع کے مطابق آیڈیٹر جنرل پنجاب کے ریگولیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سرگودھا، خوشاب،میانوالی اور بھکر کے ڈپٹی کمشنرز

اور ڈی اوز روڈ کو مالی سال 2017-18کے دوران شاہراؤں کے چھوٹے بڑے نئے اور مرمتی کروڑوں روپے کے منصوبوں کی 47فائلوں پر اعتراضات لگا تے ہوئے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا گیا کہ ٹھیکوں کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کو چھپانے کیلئے بھجوائی گئی رپورٹس میں مشکو ک ’’انٹریاں‘‘ سامنے آئی ہیں ،اور کام کے دوران ہی ادائیگیوں کی تصدیق ہوئی،یہ بات بھی سامنے آئی کہ شاہراؤں کے تعمیراتی نئے اور مرمتی منصوبوں میں جہاں مبینہ طور پرغیر معیاری میٹریل استعمال کیا گیا وہاں اکثر منصوبوں کی تکمیل سے قبل تھرڈ مانیٹرنگ ویلیڈیشن اور لیبارٹری ٹیسٹ سرٹیفکیٹس کے بغیر ہی وسیع پیمانے پر ایڈوانس ادائیگیاں کر کے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا، جس پر ضلعی افسران سے سات یوم میں وضاحت طلب کرتے ہوئے معاملات کی تحقیقاتی رپورٹ بھی بھجوانے کا کہا گیا ہے ۔ سرگودھا سمیت ریجن بھر میں شاہراؤں اور سکول سیکٹرکے تعمیراتی کاموں میں کروڑ وں روپے کی بد عنوانیوں، ایڈوانس بلنگ کے انکشاف پرچھان بین کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا،ذرائع کے مطابق آیڈیٹر جنرل پنجاب کے ریگولیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سرگودھا، خوشاب،میانوالی اور بھکر کے ڈپٹی کمشنرزاور ڈی اوز روڈ کو مالی سال 2017-18کے دوران شاہراؤں کے چھوٹے بڑے نئے اور مرمتی کروڑوں روپے کے منصوبوں کی 47فائلوں پر اعتراضات لگا تے ہوئے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا گیا

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…