ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی روپے کے بعدبھارتی روپیہ بھی ڈالر کے مقابلے میں تاریخ کی کم ترین سطح پر،ایک امریکی ڈالر کتنے بھارتی روپے کا ہوگیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 30  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ /نئی دہلی (نیوز ڈیسک)  بھارتی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں اپنی تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز کے روز کاروبار میں ایک موقع پر ڈالر کے مقابلے میں بھارتی کرنسی کی قدر 69 روپے سے بھی زیادہ ہو گئی۔۔بھارت بڑے پیمانے پر تیل درآمد کرنے والا ملک ہے اور اپنی ضروریات کا دو تہائی ایندھن درآمد کرتا ہے۔پچھلے سال سے تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس وقت خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل

کے لگ بھگ ہے۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ تیل کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بھارت کو مزید زرمبادلہ کی ضرورت ہے۔اس صورت حال سے بھارتی روپے پر دبا میں اضافہ ہوا ہے جس نے ان سرمایہ کاروں کو متاثر کیا ہے جو جنوبی ایشیا کی اس ابھرتی ہوئی منڈی میں آنا چاہتے ہیں۔۔ڈالر کی مضبوط ہوتی ہوئی حیثیت بھی ایشیا بھر کی کرنسیوں پر اثر انداز ہو رہی ہے۔ ادھرانڈونیشیا کی کرنسی بھی ڈالر کے مقابلے میں اکتوبر 2015 کے بعدسے اپنی کم ترین سطح پرپہنچ گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…