لاہور ( نیوز ڈسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے وسطی پنجاب کے امیدواروں کی لسٹ جاری کردی،سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف،سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ،سابق وفاقی وزیر رانا فاروق سعید ،سردار سلیم حیدر،تسنیم قریشی،مخدوم فیصل صالح حیات،ثمینہ خالد گھرکی اور غلام فرید کاٹھیا سمیت کئی مضبوط ترین امیدوار میدان میں آ گئے ۔تفصیلات کے مطابق آصف علی ز رداری اوربلاول بھٹو کی منظوری سے جاری کردہ لسٹ کے مطابق این اے 52سے محمد فضل کھوکھر،
این اے 53 سبعت الحسن بخاری ،این اے 54 سے راجہ عمران اشرف ، این اے 55 سے سردار ذوالفقار حیات اور اسکے ضلعی حلقے پی پی 01سے سردار عرفان جعفر خان ، پی پی 02سے احمد تاج خانزادہ ، این اے 56 سے سردار سلیم حیدراور اسکے ضلعی حلقے پی پی 04سے حاجی ملک اختر علی ، پی پی 06سے نذیر عباسی ، پی پی 07سے چوہدری محمد ایوب ، این اے 58 سے راجہ پرویز اشرف اور اسکے ضلعی حلقے پی پی 8خرم پرویز راجہ ،پی پی 9سے چوہدری سرفراز احمد ، این اے 59 سے کامران اسلم چوہدری اور اسکے ضلعی حلقہ پی پی 10سے مرزا پرویز اختر کیانی ،این اے 60 سے مختار عباس اور اسکے ضلعی حلقہ پی پی 11سے نعیم اسلم کیانی اور پی پی 17سے عرفان حیدر ، این اے 61 سے حاجی گلزار اعوان اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 14سے آغا مجیب احمد خان اور پی پی 15سے ملک جاوید اقبال ، این اے 62 سے سمیرا گل اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 16سے چوہدری افتخار احمد اور پی پی 18سے بابر سلطان جدون ، این اے 64 سے ملک جبار احمد چیلہ اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 22سے راجہ محمد رضوان، این اے 65 سے ملک ہاشم خان اعوان اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 23سے ملک محمد عمران عباس اور پی پی 24سے ملک ہاشم خاں اعوان ، این اے 66 سے تسنیم ناصر گجراور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 25سے مرزار عبدالغفار اور پی پی 26سے کاشف اسلام ، این اے 67سے فیاض اشرف ،
این اے 68 سے چوہدری اظہر اقبال اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 28سے محمد رفیق کھٹانہ اور پی پی 29سے ڈاکٹر فرحان میر ، این اے 69 سے مسز وزیر النسااوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 30سے چوہدری غلام رسول اور پی پی 31سے چوہدری رضوان احمد ، این اے 70 سے قمر زمان کائرہ اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 32سے میاں خالد رفیق اور پی پی 33تنویر اشرف کائرہ ، این اے 71 سے چوہدری احسان اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 34سے ندیم عاشق اعوان ، این اے 72سے ملک طاہراختر اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 36سے عمر نواز مغل ،
این اے 73 سیضرار محمود ملک اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 37سے فیصل رشید چوہدری ، این اے74 سے مسز نرگس فیض ملک اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 39سے ملک کامران اکبر اعوان اور پی پی 40سے غلام مصطفی ایڈووکیٹ ، این اے 75 سے ڈاکٹر ظہیرالحسن رضوی اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 42سے ملک حسن پرویز ، ، این اے 76 سے یاسر مشتاق باجوہ اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 44سے چوہدری شاہد اسحاق گھمن اور پی پی 45سے شکیل گجر ، این اے 77 سے محمد نواز اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 46سے فہیم ٹھاکر ،
پی پی 47عادل حسین اور پی پی 48سے ظل ہمہ ، این اے 79 سے چوہدری اعجاز احمد چیمہ اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 51سے اعجاز احمد سمہ، این اے 80 سے راو اکرام علی خان اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 54سے خالد باجو ہ ، این اے 81 سے محمد انس امجد چوہدری اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 56سے محمد اشفاق باجوہ ، این اے 82 سامحمد اسحق اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 57سے سلیم انصاری ، پی پی 58سے چوہدری ودود ،پی پی 59سے ارشاد اللہ سندھو ، پی پی 60سے رانا لطیف اصغر خاں اور پی پی 61سے سیٹھ محمد اصغر ،
این اے 84 سے چوہدری ذوالفقار علی اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 62سے زاہد اسحاق وڑائچ اور پی پی 63سے امتیاز احمد چوہدری ، این اے 85 سے آصف بشیر بھاگٹ اورا سکے ضلعی حلقہ پی پی 65سے چوہدری عظمت مارتھ اور پی پی 66سے چوہدری ذوالفقار احمد رانجھا ، ، این اے 86 سے فخر عمر حیات لالیکااو ر اس کے ضلعی حلقہ پی پی 67سے فیصل شہزاد گوندل ،پی پی 68سے ناصرعباس تارڑ ، پی پی 69سے رائے صفدر علی کھرل ، پی پی 70سے ملک فخر عباس اعوان اور پی پی 71سے ڈاکٹر معراج دین ، این اے 88سے اظہا ر الحسن اورا س کے ضلعی حلقہ پی پی 72سے محمد رضوان آصف ملک اور پی پی 73سے اعجاز شیرازی ،
این اے 89 سے محمد اسلم میڈھانہ اورا س کے ضلعی حلقہ پی پی 74سے میاں مظہر علی رانجھا اورپی پی پی 75سے چوہدری رشید جٹ ، این اے 90 سے تسنیم احمد قریشی اورا س کے ضلعی حلقہ پی پی 77سے متین احمد قریشی اور پی پی 78سے صفدر ساہی ،این اے 91 سے طارق محمود گجراوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 76سے رانا محمد عباس اور پی پی 79سے رانا حسن رضابھٹی ، این اے 93 سے آغا نسیم عباس اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 82سے ملک شیر افضل ٹوانہ اور پی پی 83سے راجہ نصار احمد خاں ، ، این اے 94 سے صفدرعلی اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 84سے انور خان بلوچ ،
این اے 95 سے محمد خالد خان اورا سکے ضلعی حلقہ پی پی 86سے فرحت عباس خاں نیازی ، این اے 96 سے خالد اعوان اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 87سے محمد خالد اعوان اور پی پی 88سے محمد تاج اعوان ، این اے 99 سے مخدوم سید اسد حیات اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 93سے ملک عامر نواز مسوانہ اور پی پی 96سے اورنگزیب چدھڑ ،این اے100 سے عنایت علی شاہ اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 94سے سید کلیم علی میر اور پی پی 95سے سید حسن مرتضی ، این اے 101 طارق باجوہ اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 97سے طار ق باجوہ اور پی پی 98سے ملک عظیم اسلم اعوان ،
این اے 102سے رائے محمد شاہجہا ن کھر ل اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 101سے رائے شہباز کلیار ، این اے 103 سے شہادت خان بلوچ اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 102سے حسن سردار جتوئی اورپی پی 103سے حاجی رائے محمد انور خاں، این اے 104 سے رانا فارق سعید خان اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 105سے رانا فاروق سعید خاں، این اے 106 سے چوہدری سعید اقبال اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 108سے شبیر حسین خاں اور پی پی 109سے چوہدری سعید ،،این اے 107 سے ملک سردار محمد ، این اے 108 سے ملک اصغر علی قیصراوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 112سے انتظار عدیل تاج ،
این اے 109 سے حاجی محمد افضل اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 114سے چوہدری شکور گجر ،پی پی 115سے نجف ضیا ء وڑائچ ،پی پی 116سے میاں اشفاق حسین اور پی پی 117سے صادق علی جٹ ، این اے 111 جاجی محمد اسحق اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 119سے حاجی محمد اسحاق ، این اے 114 سے مخدوم سید فیصل صالح حیات اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 132سے شکیل الرحمن ، این اے 118 سے رائے شاہجہان بھٹی اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 133سے سید ابرار حسین شاہ ، پی پی 134سے شیخ محمد اقبال بابر ، پی پی 136سے سید تنویر عباس بخاری اور پی پی 138سے ملک جمشید شہباز ، این اے 122 سے محمد جاوید بھٹی اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 142سے ممتازخاں المعروف مون خاں،
پی پی 143سے انعام الحق ڈوگر اور پی پی 144سے محمد محمود قریشی ، این اے 124 سے چوہدری ظہیر احمد اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 146سے شہبازمحمود بھٹی ، پی پی 147سے ملک اصغر علی اور پی پی 148سے مرز ا محمد ادریس ، این اے 125 سے حافظ زبیر کاردار اورا س کے ضلعی حلقہ پی پی 149سے حاجی نادر خاں، پی پی 150سے چوہدری محمد منشاء پرنس ، این اے 126 سے اور نگزیب برکی اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 151سے محمد اکر ڈوگر اورپی پی 152سے محمدآصف ناگرہ ، این اے 127 سے عدنا ن گورسی اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 153سے زاہد ذوالفقار ، این اے 128 سے سید ظفر علی شاہ اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 155سے اسرا ر الحق بٹ اور پی پی 156سے حاجی عزیز الرحمن چن ،
این اے 129 سے افتخار شاہد ایڈوکیٹ اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 157سے راجہ محمد شبیر اور پی پی 158سے عارف ظفر ، این اے 130 سے عدیل غلام محی الدین اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 159سے میاں محمد اسلم اورپی پی 160سے شکیل احمد پاشا ، این اے131سے عاصم محمود بھٹی اورا س کے ضلعی حلقہ پی پی 162سے چوہدری عاطف رفیق ،این اے 132 سے ثمینہ خالد گھرکی ،این اے 133 سے چوہدری محمد اسلم گل اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 167سے اسلم گڑا ، این اے 134 سے سہیل اعوان اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 168سے شیخ مقبول اور پی پی 170سے محمد آصف بھٹی ،
این اے 135 سے امجد علی جٹ اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 161سے فائزہ ملک اور پی پی 173سے روبینہ سہیل ، این اے 136 سے رانا جمیل احمد اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 171سے منور ڈوگر اور پی پی 172سے محمد اختر سیال ، این اے 141 سے مجتبیٰ کھر ل اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 184سے سید علی حسنین شاہ نقوی ، این اے 142 سے نواب طار ق اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 189سے راؤ محمد رفیق اور پی پی 190سے راؤ ایاز الکریم ، این اے 144 شہزاد نول اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 191سے راؤ محمد طیب گل شیر خاں اور پی پی 192سے حاجی فضل کریم خاں ، این اے 146 میا ں شوکت علی باجوہ اوراس کے ضلعی حلقہ پی پی 193سے رائے محمد شفیق کھرل ،پی پی 194سے سید فخر السلام ایڈوکیٹ ،پی پی 195سے میاں نذیر فرید خاں لاکھو اور پی پی 196سے پیر ظفر شاہ کھگہ ،این اے 148 سے مہر غلام فرید کاٹھیا اور اس کے ضلعی حلقہ پی پی 198سے چوہدری محمد مظہر اقبال اور رانا محمد انور، پی پی 199سے محمد یوسف کلاسن اورپی پی 200سے شہزاد سعید چیمہ ، این اے 149 سے علی جاوید اوراس کے حلقہ پی پی 201سے شفقت علی چیمہ اور پی پی 202سے چوہدری محمد منشاء باتھ کو امیدوار نامزد کردیا گیا۔پارٹی ا میدواراپنے ٹکٹ بلاول ہاؤس لاہورسے حاصل کرسکیں گے ۔جبکہ کئی حلقوں میں ایک سے زائد امیدواروں میں ٹکٹ کے حصول کی جنگ جاری ہے جس کی وجہ سے پارٹی لیڈرشپ باقی رہ جانے والے حلقوں میں مشاورت کے بعد فیصلہ کرے گی۔