جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

عمران خان کے بعد ایک اور شادی، دولہا کا تعلق ن لیگ سے ہے؟ ریحام خان کا حیرت انگیز انکشاف، شیخ رشید شادی کرنے والے لوگوں میں شمار نہیں ہوتے بلکہ وہ ۔۔! سنگین دعویٰ کر دیا

datetime 25  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی آنے والی کتاب میں سے کچھ مندرجات نے ہلچل پیدا کی لیکن اصل حقیقت تو کتاب سامنے آنے پر ہی واضح ہو گی لیکن کتاب کے کچھ اقتباسات سامنے آنے سے ریحام خان کا خوب چرچا ہوتا رہا،

اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ایک صارف نے ریحام خان سے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ن لیگ کے رہنماؤں کو بے نقاب کرنے کے لیے کتاب کب لکھ رہی ہیں، میرے خیال میں آپ سچ بے نقاب کرنے والی اور اچھی مصنفہ ہیں۔ جس کے جواب میں ریحام خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جب میں کسی سے شادی کروں گی۔ اس ٹویٹر پیغام کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ جب کسی لیگی رہنما سے شادی کروں گی تو انہیں بے نقاب کروں گی، عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے یہ بات ازراہ مذاق لکھی ہے لیکن صارفین کا کہنا ہے کہ ریحام خان نے اپنی ایک اور شادی کا اشارہ دیا ہے۔ ایک صارف نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ کہیں تو شیخ صاحب سے بات کروں رشتے کی، جس کے جواب میں ریحام خان نے کہا کہ کیا وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہیں؟ ریحام نے مزید لکھا کہ میرے خیال میں ان کا شمار شادی کرنے والوں میں نہیں ہوتا بلکہ وہ کچھ وقت کوٹھے پر گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ٹوئیٹر پر ایک صارف نے ریحام خان سے سوال کرتے ہوئے لکھا کہ آپ ن لیگ کے رہنماؤں کو بے نقاب کرنے کے لیے کتاب کب لکھ رہی ہیں، میرے خیال میں آپ سچ بے نقاب کرنے والی اور اچھی مصنفہ ہیں۔ جس کے جواب میں ریحام خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جب میں کسی سے شادی کروں گی۔ اس ٹویٹر پیغام کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ جب کسی لیگی رہنما سے شادی کروں گی تو انہیں بے نقاب کروں گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…