منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

بنگال کا جادوسرچڑھ کربولنے لگا،ٹائیگرزسے بھارتی کھلاڑی بھی خوفزدہ، سیریز کے شیڈول جاری کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے رواں برس جون میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول جاری کر دیا۔ مہمان ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف ایک ٹیسٹ اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلے گی۔ بی سی بی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ فتح اللہ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، یہ بنگلہ دیش میں مون سون سیزن کے دوران ٹیسٹ میچ کھیلنے کا پہلا موقع ہو گا۔ شیڈول کے مطابق بھارتی ٹیم 7 جون کو ڈھاکہ پہنچے گی اور ٹیسٹ سیریز سے قبل دو روز تک ٹریننگ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ 10 سے 14 جون تک فتح اللہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، فتح اللہ نو برس بعد کسی ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا۔ ون ڈے سیریز کے تمام میچز میرپور میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا پہلا ایک روزہ میچ 18 جون، دوسرا میچ 21 جبکہ تیسرا اور آخری میچ 24 جون کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…