بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کی واپسی،ن لیگ نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 23  جون‬‮  2018 |

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) سابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کلثوم نواز کی طبیعت سنبھلنے تک نوازشریف لندن میں رہیں گے ،امید ہے نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے ، بیگم کلثوم نواز کی جمہوریت کیلئے بہت خدمات ہیں ، سیاستدانوں کو ایسے حالات کا سامنا کرنا

پڑتا ہے۔ہفتہ کو اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ کلثوم نواز کی طبیعت سنبھلنے تک نوازشریف لندن میں رہیں گے ،امید ہے نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے ، بیگم کلثوم نواز کی جمہوریت کیلئے بہت خدمات ہیں ، سیاستدانوں کو ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…