منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

زعیم حسین قادری کو منانے کیلئے کوششیں جاری ،ملک احمد خان کی زعیم قادری سے ڈیڑھ گھنٹے ملاقات ، رہنماؤں نے ٹیلیفونک رابطے ،حتمی جواب مل گیا

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) سے ناراض ہونے والے رہنما زعیم حسین قادری کو منانے کے لئے کوششیں جاری ہیں ، سابق ترجمان ملک محمد احمد خان نے بھی زعیم قادری سے ملاقات کر کے انہیں منانے کی کوشش کی جو ناکام رہی ۔ ذرائع کے مطابق زعیم حسین قادری کی جانب سے قیادت کے خلاف انتہائی سخت زبان میں پریس کانفرنس کے باوجود انہیں منانے کیلئے کوششیں جاری ہیں ۔ ذرائع کے مطابق بعض

رہنماؤں سے ان سے ٹیلیفونک رابطے کئے ہیں جبکہ ملک محمد احمد خان نے رہائشگاہ پر ان سے ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کرکے منانے کی کوشش کرتے رہے تاہم زعیم قادری کا موقف ہے کہ جو فیصلہ کر لیا ہے اس سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ سابق وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف وطن واپس آ چکے ہیں ہو سکتا ہے وہ ان سے رابطہ کریں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…