پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پچھلے الیکشن میں ’’بی اے پاس‘‘ن لیگ کا اہم ترین رہنما 2018کے الیکشن میں ’’میٹرک‘‘فیل ہوگیا،کاغذات نامزدگی میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)(ن ) لیگ کا گریجوایشن امیدواراب میٹرک فیل ہوگیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ طارق رشید کے کاغذات نامزدگی میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ میٹرک فیل ہیں۔ جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار نے جب 2013ء میں الیکشن میں حصہ لیا توتب وہ بی اے پاس امیدوار تھے۔ شیخ طارق کے میٹرک فیل ہونے کا معاملہ ریٹرننگ آفیسر کے پاس بھی اٹھا تھا لیکن ریٹرننگ افسر نے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے تھے۔

لیکن شیخ طارق کے مخالف امیدوار اظہر کملانہ نے الیکشن ٹریبونل سے رابطہ کرلیا ہے، اظہرکملانہ نے اعتراض اٹھایا ہے کہ شیخ طارق کی پہلے بی اے کی ڈگری تھی۔شیخ طارق کے کاغذات نامزدگی کے مطابق  انہوں نے بی اے کی ڈگری بلوچستان سےلی تھی۔لیکن اب ان کی ڈگری میٹرک کیسے ہوگئی ہے؟ دوسری جانب طارق رشید کا کہنا ہے کہ میری پارٹی کے اندر ہی کچھ لوگ ہیں جو میری مخالفت کررہے ہیں کہ میں کسی طرح الیکشن نہ لڑسکو۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…