بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

بہاولپور میں پاکستان کے پہلے شمسی بجلی گھر کا افتتاح آج ہوگا

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

بہاولپور(نیوز ڈیسک)بہاولپور میں پاکستان کے پہلے سولر پارک کا افتتاح آج وزیراعظم نواز شریف کریں گے۔ قائد اعظم سولر پارک ابتدائی طور پر 100 میگا واٹ بجلی پیدا کرسکے گا بہاولپور میں قائم قائداعظم سولر پارک سے دسمبر 2016تک 1000میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی۔ابتدائی طور پر 100میگاواٹ کے آزمائشی منصوبے نے کام شروع کردیاہے، جسے پنجاب حکومت نے15ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیاہے۔ چین کے تعاون سے 11ماہ میں بننے والے اس منصوبے میں 500ایکڑ پر 4لاکھ سولر پینل نصب کئے گئے ہیں۔ دوسرے مرحلے میں چینی سرمایہ کار 300میگاواٹ بجلی دسمبر2015تک جبکہ مزید 600میگاواٹ بجلی دسمبر 2016تک نیشنل گرڈ میں شامل کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…