جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

بڑے پیمانے پر ڈالرز کی غیر قانونی طور پر بیرون ملک منتقلی پاکستان کے بڑے نیوزچینل کے مالک کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 20  جون‬‮  2018 |

کراچی (نیوز ڈیسک) مقامی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سی ای او ایگزیکٹ شعیب شیخ و دیگر پر فرد جرم عائد اور گواہوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت چار جولائی تک ملتوی کردی۔ بدھ کو مقامی عدالت میں سی ای او ایگزیکٹ شعیب شیخ و دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج

جنوبی نے کی۔ عدالت نے شعیب شیخ و دیگر پر فرد جرم عائد کردی ملزم نے صحت جرم سے انکار کردیا عدالت نے ایف آئی اے سے استفسار کیا کہ مقدمے کا حتمی چالان جمع کرادیا گیا ۔ ایف آئی اے نے بتایا کہ چالان جمع کروانے کی مہلت دی جائے عدالت نے گواہوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت چار جولائی تک ملتوی کردی۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…