اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان اگر دوسری بار بھی پیدا ہوں تو وہ حکومت نہیں بناسکتے ٗ ہم اگر جیل گئے تو عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟کیپٹن صفدر نے سنگین انتباہ کردیا

datetime 19  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہاہے کہ عمران خان اگر دوسری بار بھی پیدا ہوں تو وہ حکومت نہیں بناسکتے ٗہمارے جیل جانے سے انہیں نقصان ہی ہوگا فائدہ نہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے کہاکہ نوازشریف ملک کے لئے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں، ہمیں عدالتوں سے سزا ہو یا جزا، ہم اس کا سامنا کریں گے مگرعمران خان عدالتوں کو ہدایات جاری نہ کریں، ہمارے جیل جانے سے

عمران خان کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا بلکہ الٹا نقصان ہی ہوگا اور وہ اگر دوسرا جنم بھی لے کر آ جائیں تو بھی حکومت نہیں بناسکتے۔کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں اس وقت ہماری والدہ کو قوم کی دعاؤں کی ضرورت ہے، زندگی میں آزمائش بھی آتی ہے لیکن اللہ پاک حوصلہ بھی دیتا ہے، اس وقت نوازشریف سمیت پورا خاندان پریشانی میں ہے لیکن پھربھی وطن واپس آئیں گے ٗپرویز مشرف نے بھی نوازشریف کو جلا وطن کیا تھا لیکن وہ اپنے ملک واپس آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…