جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

صورتحال میں اچانک بڑی تبدیلی ،عمران خان اور آصف زرداری کے الیکشن لڑنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ کھڑی ہوگئی

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات اٹھا دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نوابشاہ میں دو درخواست گزاروں نے آصف علی زرداری کے نامزدگی فارم پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے زرعی ٹیکس اور نہری پانی کے استعمال کا ٹیکس نہیں دیا انہیں الیکشن کے لیے نااہل قرار دیا جائے۔

ایک درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ آصف زرداری نے سانگھڑ میں 1500 ایکڑ زمین خریدی لیکن اس پر زرعی ٹیکس نہیں دیا۔ ریٹرننگ آفیسر محمد محبوب اعوان نے درخواستیں سنتے ہوئے آصف علی زرداری کو نوٹس جاری کر دیا جب کہ درخواستوں پر سماعت 18 جون کے لیے مقرر کر دی گئی۔دوسری جانب چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے این اے 131 لاہور سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ ریٹرننگ افسر نے عمران خان کو 18 جون کو طلب کرلیا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…