پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب میں پاکستانی خاندانوں پر ٹیکس دگنا کردیا گیا فی خاندان کتنا ٹیکس ادا کرناہوگا؟پریشان کن صورتحال

datetime 11  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں مقیم پاکستانی فیملیز کی پریشانی میں مزید اضافہ ہونے والا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ٹیکسز میں دگنا اضافہ ہے ، گزشتہ برس ورکرز کی فیملی کے ہر فرد پر ماہانہ 100 ریال ٹیکس عائد کیا گیا تھا جسے رواں برس جولائی میں 200 ریال تک کر دیا جائیگا،اس کا صاف مطلب ہے کہ اب ہر پاکستانی کو ماہانہ 25 ہزار 600 روپے ادا کرنا ہونگے جبکہ سال 2020 تک ٹیکس کی یہ شرح 51 ہزار 600 روپے ماہانہ تک پہنچ جائیگی۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے اس اقدام سے 25 سے 30ہزار خاندان سعودی عرب سے واپس پاکستان منتقل ہوسکتے ہیں،پاکستان کو ایک کثیر رقم ترسیلات زر کی مد میں سعودی عرب سے ہرسال موصول ہوتی ہے ،ا سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2017 کے دوران پاکستان کو 19 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر وصول ہوئیں جس میں سے 5 ارب 50 کروڑ ڈالر سعودیہ عرب سے وصول ہوئے ۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…