منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسلام عظیم مذہب ہے،ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف،وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کر کے پوری مسلم دنیا کو حیرت میں ڈال دیا

datetime 7  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وائٹ ہاؤس میں پہلی بارعظیم ترین مذہب اسلام کی مقدس روایت افطار کا اہتمام کیا گیا، اسلام عظیم مذہب ہے جس کی روایات روحانیت کی عکاس ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گذشتہ روز پہلی بار وائٹ ہاوس میں مسلمانوں کے اعزاز میں افطار عشائیے کے اہتمام کے دوران کہا ہم سب دنیا کے عظیم ترین مذہب کی ایک مقدس روایت کا اہتمام کر رہے ہیں.

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار وائٹ ہاوس میںمسلمانوں کے اعزاز میں افطار عشائیے کا اہتمام کیا۔تقریب میں امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان ایک ساتھ میز پر موجود تھے۔دعوت افطار میں متحدہ عرب امارات، اردن، مصر، تیونس، عراق، قطر، بحرین، مراکش، الجزائر اور لیبیا کے سفیروں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاوس میں پہلے افطار عشائیے میں امریکی وزرا اور اعلی حکام بھی شامل تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…