اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

پنڈی گھیب میں 18سالہ نوجوان کے لاپتہ ہونے والے والدین کی چیف جسٹس سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ

datetime 7  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنڈی گھیب (آئی این پی ) پنڈی گھیب میں 18سالہ نوجوان کے لاپتہ ہونے والے والدین کی چیف جسٹس سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ نوجوان بیٹا 18مئی سے لا پتہ ہے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں والدین کی چیف جسٹس آف پاکستان سے انصاف کی اپیل،محلہ اعوان شریف اٹک کے رہائشی لیاقت اور اس کی بیوی نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ ہم غریب لوگ ہیں

بھینسوں کا دودھ بیچ کر بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں 22مارچ 2018 کو تھانہ سٹی والوں نے ایک اندھے قتل کی تفتیش کے سلسلے میں ہمارے بیٹے عدنان جس کی عمر 20 سا ل ہے کو تھانے میں بلایا اور دو ہفتے تھانے میں رکھنے کے بعد 5اپریل کو بے گناہ قرار دے کر چھوڑدیا،دوسرے رمضان شریف 18 مئی ہمارے بیٹے کو محلہ اعوان شریف مہریہ ٹاؤن کے قریب سے چار نامعلوم اشخاص ایک کالے رنگ کی کار میں زبردستی بٹھا کر لے گے جس کا تا حال پتہ نہیں چل سکا اس سلسلے میں ایس ایچ او تھانہ سٹی اٹک سے بھی رابطہ کیا تھانے والوں نے کہا کہ ہماری تفتیش میں آپ کا بیٹا بے گناہ تھا ہم نے چھوڑ دیا ہمیں نہیں پتہ کہ اسے کون لے کر گیا ہے ڈی پی او اٹک کو بھی درخواست دی لیکن ہمارے بیٹے کا پتہ نہیں چل رہا ہے کہ وہ کہاں ہے اور کس حال میں ہے عدنان کی والدہ نے دوہائی دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے اور ہمارے بیٹے کو بازیاب کرایا جائے ۔  پنڈی گھیب میں 18سالہ نوجوان کے لاپتہ ہونے والے والدین کی چیف جسٹس سے واقعے کا نوٹس لینے کا مطالبہ نوجوان بیٹا 18مئی سے لا پتہ ہے در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں والدین کی چیف جسٹس آف پاکستان سے انصاف کی اپیل،محلہ اعوان شریف اٹک کے رہائشی لیاقت اور اس کی بیوی نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ ہم غریب لوگ ہیں بھینسوں کا دودھ بیچ کر بچوں کا پیٹ پال رہے ہیں

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…