بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ذوالفقار مرزا کہتے ہیں ایک جوڑا پہن کربدین سے گئے، پھر انہوں نے جائیدادیں ، فارم ہاؤس اور شوگر ملیں کیسے بنالیں؟پیپلز پارٹی نے سابق رہنما کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 4  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کہتے ہیں کہ وہ ایک جوڑا پہن کربدین سے گئے، پھر انہوں نے جائیدادیں، فارم ہاؤس اور شوگر ملیں کیسے بنالیں؟ذوالفقار مرزا اور ان کی اہلیہ فہمیدہ مرزاکی پیپلز پارٹی چھوڑ کر جے ڈی اے میں شمولیت پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ

ذوالفقارمرزا اور فہمیدہ مرزا نے 43 کروڑ روپے کے قرضے معاف کرائے۔ نفیسہ شاہ نے کہا کہ فہمیدہ مرزا جب اسپیکر تھیں تو انہیں اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈ ملے، وہ بتائیں کہ اس کے باوجود بدین میں ترقی کیوں نہیں ہوئی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ جنہوں نے قرضے معاف کرائے الیکشن کمیشن انہیں الیکشن نہ لڑنے دے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…